پی ایم آئی کے ساتھ اپنے کیرئیر کے دوران آپ اپنی صلاحیتوں اضافہ کرتے ہیں اور مہارت حاصل کرتے ہیں اور اسی کے ساتھ آپ 100 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔ آپ کو ذہین اور متاثر کن شخصیت کے حامل لوگوں سے، بطور مینٹورز اور ہم پیشہ افراد،سیکھنے کا موقع ملتا ہے

ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہمارے سفر کا حصہ بننے کے موقع سے فائدہ اٹھایے۔

ملازمت کے مواقع

گرو۔ لیڈ۔ چینج۔

جانیے فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ کس طرح دنیا کے تنوع کی عکاسی کرنے والے کام کے کلچر کو شامل کرنے پر کام کر رہا ہے۔


Screen Shot 2016-09-08 at 16.07.08

انکمپاس

انکمپاس ہمارا خصوصی طور پر تیار کردہ انٹرن شپ کا پروگرام ہے۔ اس پروگرام کے دوران طلباء ایسی مہارتیں حاصل کرتےہیں جنہیں روابط کے منفرد نیٹ ورک بنانے کے علاوہ حقیقی کاروباری پروجیکٹس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انکمپاس کے بارے میں معلوم کیجیے
Apprenticeship Program

اپرنٹس شپ پروگرام

ہمارا اپرنٹس شپ پروگرام اس طرح تیار کیا گیاہے کہ یہ خواہشمند افراد کی صلاحیتوں میں ملازمت کے دوران تربیت کے ذریعے اضافہ کرتا ہے اور ان کی تعلیمی قابلیت میں بھی اضافہ کرتا ہے تاکہ انہیں ارتقائی معاشرے کے لیے تیار کیا جا سکے۔اس پروگرام کا مقصد انہیں عملے کے طور پر تربیت دینا جن کے پاس نہ صرف علم ہو بلکہ قابل عمل صلاحیتیں بھی ہوں۔

Share this