فلپ مورس (پاکستان) لمیٹڈ کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل ("PMI") کے ساتھ الحاق رکھنے والی کمپنی ہے جوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے ۔ سنہ 2007ء میں اس کمپنی کے اکثریتی حصص فلپ مورس انٹرنیشنل نے حاصل کیے
ہمارا وژن
کارپوریٹ نظم ونسق اور نگرانی
ہم سمجھتے ہیں کہ نظم و ضبط اور نگرانی کے اعلیٰ ترین معیار کے ذریعے ہم اپنے وژن اور مشن کے حصول کےلیے کام کر سکتے ہیں۔
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پروفائل، حصص یافتگی کا انداز اور دیگر دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔
سرمایہ کاروں سے تعلقات
ہم کمپنی اور اس کے سرمایہ کاروں کے درمیان کھلے،آزادانہ اور شفاف رابطے پر یقین رکھتے ہیں۔
ہمارے کمپنی سیکریٹری سے رابطے کی تفصیلات اور دیگر متعلقہ دستاویزات اس سیکشن میں ملاحظہ کیجیے۔
سرمایہ کاروں کے لیے معلومات
یہ سیکشن مالی ڈیٹا اور کمپنی کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے جن میں سالانہ رپورٹیں اور حصص یافتگان کے لیے سہ ماہی مالی رپورٹیں اور گزشتہ برسوں کا مواد شامل ہے۔